Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

اسلام آباد: غیر ملکی وفود کی آمد، ٹریفک کا متبادل پلان تیار

اسلام آباد (19 اپریل) وفاقی دارالحکومت میں اہم غیر ملکی وفود کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے متبادل راستوں کا اعلان کیا ہے تاکہ سفارتی سرگرمیوں کے دوران عوام کو کم سے کم دشواری کا سامنا ہو۔

پلان کے مطابق ریڈ زون: ریڈ زون اور اس کا توسیعی علاقہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند رہے گا جبکہ ایکسپریس وے: کورال سے زیرو پوائنٹ تک ایکسپریس وے پر ٹریفک

کا داخلہ ممنوع ہوگا۔

اس کے علاوہ سری نگر ہائی وے: اس شاہراہ پر مختلف اوقات میں ٹریفک کو عارضی طور پر روکا جا سکتا ہے۔اس طرح ہیوی ٹریفک: اسلام آباد کی حدود میں ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا

داخلہ مکمل بند ہے۔ مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان ایام میں اسلام آباد کا رخ نہ کریں۔

حکام نے شہریوں کے لیے متبادل راستے مقرر کردیے ہیں ان میں جی-5، جی-6، جی-7 اور ایف-6، ایف-7 کے رہائشی: راولپنڈی آنے جانے کے لیے مارگلہ روڈ سے ناینتھ (9th) ایونیو کا

استعمال کریں۔فیصل ایونیو سے زیرو پوائنٹ: یہاں سے آنے والی ٹریفک کو نائنتھ ایونیو کی طرف موڑ دیا جائے گا۔

ساتھ ہی زیرو پوائنٹ سے کورال چوک کا متبادل: شہری سری نگر ہائی وے سے نائنتھ ایونیو، پھر اسٹیڈیم روڈ، مری روڈ (چاندنی چوک) اور راول روڈ استعمال کرتے ہوئے کورال جا سکتے

ہیں۔

بھارہ کہو کے رہائشی کورنگ روڈ، بنی گالہ یا لہتراڑ روڈ استعمال کریں۔ کلب روڈ بند ہونے کی صورت میں ٹریفک ترامڑی چوک کی طرف موڑی جائے گی۔صدر راولپنڈی سے اسلام آباد:

شہری کرنل شیر خان روڈ، فقیر ایپی روڈ یا نائنتھ ایونیو استعمال کریں۔

پشاور سے لاہور: ٹیکسلا سے موٹروے، چکری انٹرچینج، اور چک بیلی روڈ سے ہوتے ہوئے روات جی ٹی روڈ کا راستہ اختیار کریں۔لاہور سے پشاور: روات سے چک بیلی روڈ، چکری

نٹرچینج اور موٹروے کے ذریعے ٹیکسلا کی جانب سفر کریں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *