Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

وزیراعظم شہباز شریف کا خضدار میں شہید ہونے والی خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (خبردار نیوز )‌ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خضدار میں دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والی بلوچستان پولیس کی بہادر خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ

کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے شہید کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔

وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک ناز بلوچ بلوچستان کی پہلی پولیس کانسٹیبل تھیں جنہوں نے ارضِ وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے بہادری کی ایک نئی مثال

قائم کی ہے۔

 انہوں نے مزید کہاکہ”مجھ سمیت پوری قوم کو اپنی بہادر پولیس فورس اور ان کے حوصلوں پر فخر ہے، جنہوں نے ہمیشہ وطن کی سلامتی کو مقدم رکھا۔”

وزیراعظم شہباز شریف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دہشت گردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک یہ جنگ جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسی قربانیاں ہمارے اس عزم کو مزید

تقویت دیتی ہیں کہ ہم دشمن کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *