Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانبلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلان

نئے ہاوسنگ اسکیمات کی بجاے نئے شہربناے جائیں ،سرفراز بگٹی کی ہدایت

نئے ہاوسنگ اسکیمات کی بجاے نئے شہربناے جائیں ،سرفراز بگٹی کی ہدایت

نئے ہاوسنگ اسکیمات کی بجاے نئے شہربناے جائیں ،سرفراز بگٹی کی ہدایت

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اندرو شہر ہاوسنگ اسکیمات بنانے کی بجاے نے شہر بسانے کی ضرورت پر وزر دیا ہے تاکہ عام لوگوں تک وسائل کی بہتر

فراہمی ممکن ہوسکے

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت مین کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج اور آبپاشی سے متعلق اجلاس ہوا

جس میں کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ، فزیبلٹی رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت کی گئی

وزیراعلی نے کہا کہ اتھارٹیز کو سرکار پر انحصار کے بجائے اپنے وسائل بڑھانے ہوں گےاور اندرون شہر ہاؤسنگ اسکیموں کے بجائے نئے شہر آباد کئے جائیں،

انکے مطابق دنیا پرائیویٹ اکنامکس زون کی طرف جاررہی ہے اور ہم سرکاری زون فعال نہیں کرپارہے ہیں

انہوں نے کیو ڈی اے کی اراضی کو قبضہ مافیاء سے واہ گزار کرانے کی ہدایت کرتے ہوے اراضیات پر قبضے میں ملوث مافیاء کے خلاف بلا تاخیر آپریشن شروع کرنے کاحکم دیا

وزیر اعلٰی بلوچستان نے کو ئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تمام ضمنی منصوبوں کو بروقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کرنے بھی یدایت کی

تاکہ بڑتی ہوئی آبادی کے ساتھ ساتھ وسائل کی منصفانہ تقسیم کو بھی ممکن بنایا جاسکے جس کے باعث شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی میں آسانی پیدا ہوگی

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *