Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے تیار ، جلد ہی طبی خدمات کا آغاز کر دیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ، 30 اپریل َ،بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار عام آدمی کو ہنگامی طبی امداد کی فراہمی کے لیے ایئر ایمبولینس کا منصوبہ عملی شکل اختیار کر چکا ہے۔
پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے تیار ہے اور جلد ہی اس کی خدمات کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا۔
سوشل میڈیا پر پیپلز ایئر ایمبولینس کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے لکھا کہ بلوچستان کے عوام سے کیے گئے ایک اور وعدے کی تکمیل ہونے جا رہی ہے اور پیپلز ایئر ایمبولینس کا آغاز بہت جلد کیا جا رہا ہے
انہوں نے کہا کہ اس فضائی سروس کے ذریعے سنگین نوعیت کے زخمی و بیمار مریضوں کو فوری طور پر بڑے شہروں کے اسپتالوں تک منتقل کیا جا سکے گا، جس سے قیمتی انسانی جانوں کو بچانے میں مدد ملے گی
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ صوبے کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں جہاں بروقت طبی سہولیات کی فراہمی ایک بڑا چیلنج رہی ہے، وہاں ایئر ایمبولینس سروس ایک انقلابی قدم ثابت ہوگی۔ اس جدید سہولت کے ذریعے حادثات، قدرتی آفات یا کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری رسپانس ممکن بنایا جا سکے گا
انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان صحت کے شعبے کی بہتری اور جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے تاکہ ہر شہری کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
پیپلز ایئر ایمبولینس سروس اسی وژن کی عکاس ہے جو عوامی فلاح و بہبود کے عزم کو عملی جامہ پہنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *