Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

پاکستانی ڈرونز بھارتی وزیراعظم سیکریٹریٹ کے اوپر منڈلاتے رہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے “مارکہ حق” کی کامیابی کے جشن کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ تنازع کے دوران پاکستانی ڈرونز

نے سرحد پار ناقابلِ یقین رسائی حاصل کی اور بھارتی وزیرِ اعظم کے سیکریٹریٹ کے اوپر پروازیں کرتے رہے۔

وزیر داخلہ نے اپنے بیان میں کہا کہ جنگ کے مشکل دنوں میں اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد ہمارے شاملِ حال رہی، جس کا وہ خود گواہ ہیں۔

انہوں نے پاک فوج، پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے مشترکہ اور بہترین کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ تینوں مسلح افواج نے ایک مربوط حکمتِ عملی کے تحت دشمن کے دانت کھٹے کیے۔

محسن نقوی نے بتایا کہ بھارت نے پہلی بار پاکستان کے خلاف ڈرونز کا استعمال کیا، لیکن پاکستان نے نہ صرف اس کا بھرپور جواب دیا بلکہ ڈرون ٹیکنالوجی کا بہترین استعمال کر کے دشمن

کو حیران کر دیا۔

انہوں نے مزید کہاکہ”ہمارے ڈرونز بھارتی وزیر اعظم سیکریٹریٹ کے اوپر گھومتے رہے، جو ہماری تکنیکی برتری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔”سائبر حملوں کے حوالے سے انہوں نے واضح کیا

کہ بھارت نے پاکستان کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے کی بھرپور کوشش کی، لیکن وہ ہمارے مضبوط سائبر دفاع کے قریب بھی نہیں پھٹک سکا۔

وزیر داخلہ نے بھارتی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے بزدلانہ کارروائیوں میں ہمارے سویلین شہریوں کو نشانہ بنا کر شہید کیا، جبکہ پاکستان نے اپنی اعلیٰ روایات کو برقرار

رکھتے ہوئے بھارت کے کسی سویلین کو ٹارگٹ نہیں کیا۔

انہوں نے قومی میڈیا کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پوری جنگ کے دوران میڈیا نے ملک میں اتحاد، یگانگت اور “ایک آواز” پیدا کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، جس سے دشمن کا

پراپیگنڈہ ناکام ہوا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *