Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

بلوچستان بورڈ: میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان، لورالائی کے طلبہ کی برتری

کوئٹہ: بلوچستان ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔
چیئرمین بورڈ محمد اسحاق اور کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر ضیاء الحق کاکڑ نے باضابطہ طور پر نتائج کا اعلان کیا۔
​جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دہم جماعت کے امتحانات میں طلبہ کی کارکردگی شاندار رہی، جہاں مجموعی کامیابی کا تناسب 89.32 فیصد رہا۔
سائنس گروپ میں کامیابی کی شرح 91.59 فیصد جبکہ ہیومینٹیز گروپ میں 75.66 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
​دوسری جانب نویں جماعت کے نتائج میں مجموعی طور پر 73.56 فیصد طلبہ کامیاب قرار پائے۔
نویں جماعت کے سائنس گروپ کا نتیجہ 73.91 فیصد رہا، تاہم ہیومینٹیز گروپ میں کامیابی کا تناسب کافی کم یعنی 36.86 فیصد رہا۔
​اس سال امتحانات میں ایک لاکھ 45 ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی۔
نمایاں پوزیشنز کے حوالے سے ضلع لورالائی کے طلبہ سرفہرست رہے، جنہوں نے دہم جماعت میں پہلی تینوں پوزیشنز حاصل کر کے اعزاز اپنے نام کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *