Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

بلوچستان اسمبلی: ‘معرکہ حق’ میں تاریخی کامیابی پر مشترکہ تہنیتی قرارداد منظور، پاک افواج کو خراج تحسین

کوئٹہ (نیوز ڈیسک): بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ‘معرکہ حق’ میں پاک افواج کی شاندار کامیابی اور دشمن کے دانت کھٹے کرنے پر مشترکہ تہنیتی قرارداد پیش کر دی گئی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایوان میں یہ اہم قرارداد پیش کی۔
​قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ معرکہ حق میں پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے 7 لڑاکا طیارے مار گرائے اور کئی ایئر بیسز کو تباہ کر کے بھارتی دفاعی نظام کو ملیا میٹ کر دیا۔
قرارداد میں اس بات کا بھی ذکر کیا گیا کہ دشمن کی جانب سے کئی فوجی چوکیوں پر سفید جھنڈا لہرا کر رحم کی اپیل کی گئی، جو پاک فوج کی برتری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
​وزیراعلیٰ بلوچستان نے قرارداد کے ذریعے دشمن کی جارحیت پر فوری اور منہ توڑ جواب دینے پر پاک افواج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
متن کے مطابق، یہ کامیابی محض علامتی نہیں بلکہ ایک تاریخی موڑ ہے جس نے پاکستان کے اسٹرٹیجک عزم کو مزید پختہ کر دیا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ پاکستان ہر چیلنج سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
​قرارداد میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی قائدانہ صلاحیتوں اور بروقت فیصلوں کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
ایوان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے، تاہم پوری قوم اور بالخصوص بلوچستان کے عوام اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *