Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

محکمہ تعلیم میں 25تا 29مئی عید تعطیلات کا اعلان

کوئٹہ (خبردار نیوز)
محکمہ اسکولز ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے سلسلے میں صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں پانچ روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے
محکمہ اسکولز ایجوکیشن بلوچستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے پیر 25 مئی 2026 سے جمعہ 29 مئی 2026 تک بند رہیں گے
تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی ادارے پیر یکم جون 2026 سے دوبارہ کھل جائیں گے اور معمول کے مطابق تدریسی سرگرمیاں بحال کر دی جائیں گی
اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ سمر زون میں واقع اسکولوں کے لیے پہلے سے نافذ موسم گرما کی تعطیلات بدستور برقرار رہیں گی اور ان پر اس نئے نوٹیفکیشن کا اطلاق نہیں ہوگا۔
محکمہ تعلیم کے مطابق سمر زون اسکولوں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات 23 مئی 2026 سے 31 جولائی 2026 تک جاری رہیں گی
محکمہ اسکولز ایجوکیشن بلوچستان نے تمام متعلقہ افسران، ضلعی تعلیمی حکام، سرکاری و نجی اسکولوں کے سربراہان اور انتظامیہ کو نوٹیفکیشن پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ہمہ

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *