اسرائیلی فوج نے سویلین طیارے کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کر دی۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک سویلین طیارے پر فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے قریب پرواز کرنے والے طیارے کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے وقت علاقے میں ڈرونز کی موجودگی کے باعث صورتحال مشتبہ ہوگئی تھی، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

یاد رہے کہ 2024 میں بھی اسرائیلی فوج گولان کی پہاڑیوں کی فضائی حدود میں اپنے ہی طیارے پر غلط فہمی کے باعث فائرنگ کر چکی ہے، جسے دشمن کا طیارہ سمجھ لیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں