Daily Khabardar
July 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 10 سے انتخاب لڑتے وقت سنیٹرتھا- سرفراز بگٹی

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) بلوچستان اسمبلی کے مختلف حلقوں پر انتخابات میں دھاندلی سے متلق بلوچستان ہائی کورٹ میں مخلتف درخواستوں پر سماعت کا سلسلہ جاری ہے اور پیر کو بلوچستان

ہائی کورٹ میں پی بی 10 ڈیرہ بگٹی انتخابات سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت گئی

بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس روزی خان بڑیچ نے درخواست پر سماعت کی

دوران سماعت وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی عدالت میں پیش ہوئے

کیونکہ جمہوری وطن پارٹی کی نوابزادہ گہرام بگٹی نے میر سرفراز بگٹی کی کامیابی کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کیا تھا

اس موقع پر وزیر اعلیٰ کی جانب کامران مرتضیٰ اور جمیل آغا ایڈوکیٹ پیش ہوئے جبکہ درخواست گزار کی جانب سے چوہدری حسن ایڈوکیٹ و دیگر پیش ہوئے

دوران سماعٹ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا جس پر مخالف وکلاء نے جرح کی

درخواست گذار کی جانب سے پی بی 10 میں تمام ووٹوں کی بائیو میٹرک کروانے کی استدعاکی گئی ہے

وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے عدالت کو بتایا کہ یہ درست ہے کہ میں نے جب حلقہ پی بی 10سےجب الیکشن سے لڑا تو اس وقت میں سنیٹر تھا۔میں بلوچستان عوامی پارٹی اے

سینیٹر منتخب ہواتھا

تاہم یہ درست نہیں میں نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر کسی قسم کی دھاندلی کی

جس پر عدالت نے بیان ریکارڈ کرنے کے بعد جرح مکمل ہوئی ا ور کیس اگلی سماعت تک کیلئے ملتوی کردیا

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *