گلستان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے

میزئی اڈہ ۔ گلستان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے دو نوجوان حکمت اللہ ولد خان محمد قوم حمید زئی سکنہ توبہ اچکزئی اور
احسان اللہ ولد نور محمد قوم خواجہ زئی سکن9 توبہ اچکزئی جان بحق ہوگئے دونوں کی میتوں کو فوری طور پر ٹراما سنٹر میزئی اڈہ منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا مزید کاروائی مقامی پولیس کررہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں