Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات، پیپلز پارٹی 9 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے

گلگت ( بیورو رپورٹ)گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 عام نشستوں پر ہونے والے عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔
اب تک موصول ہونے والے 17 حلقوں کے ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے میدان مارتے ہوئے مجموعی طور پر 9 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی اور وہ حکومت سازی کی دوڑ میں سب سے آگے نظر آ رہی ہے۔
​انتخابی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) اب تک صرف 2 نشستوں پر کامیاب ہو سکی ہے،
جبکہ آزاد امیدواروں نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 نشستیں اپنے نام کی ہیں۔
اس کے علاوہ مجلس وحدتِ مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) بھی ایک نشست جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔
​گلگت بلتستان کی بقیہ 7 نشستوں پر ووٹوں کی گنتی کا عمل تاحال جاری ہے،
جس کے بعد ہی ایوان کی حتمی صورتحال واضح ہو سکے گی۔
سیاسی ماہرین کے مطابق پیپلز پارٹی کی اس واضح برتری کے بعد خطے میں جی جی پی کی اگلی حکومت بننے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *