Daily Khabardar
July 13, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ، بلوچستان کے142 ہائی رسک یونین کونسلز میں آج سے سات روزہ خصوصی بوسٹر ڈوز fIPV پولیو مہم شروعکوئٹہ: سانحہ زیارت کے خلاف دھرنے سے محمود خان اچکزئی کا خطاب؛ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی سے استعفیٰ کا مطالبہماشکیل میں فائرنگ سے 5 افراد کا جاں بحق ، حکومت کا شفاف تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکمبلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف فورسز کا کریک ڈاؤن: “آپریشن شعبان” میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 109 تک جا پہنچیکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذاکرات، جوڈیشل کمیشن کی یقین دہانی کے بعد دھرنے میں اہم پیشرفتکوئٹہ: سانحہ زیارت کے خلاف لواحقین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری، جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ تدفین سے مشروطبلوچستان ہائی رسک علاقوں میں رہنے والے 7 لاکھ 30 ہزار 670 بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقررضلع کوئٹہ دو اضلاع میں تقسیم، حکومت بلوچستان کا نوٹیفکیشن جاریکچھی میں 10 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز جاریوزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گےکوئٹہ، بلوچستان کے142 ہائی رسک یونین کونسلز میں آج سے سات روزہ خصوصی بوسٹر ڈوز fIPV پولیو مہم شروعکوئٹہ: سانحہ زیارت کے خلاف دھرنے سے محمود خان اچکزئی کا خطاب؛ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی سے استعفیٰ کا مطالبہماشکیل میں فائرنگ سے 5 افراد کا جاں بحق ، حکومت کا شفاف تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکمبلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف فورسز کا کریک ڈاؤن: “آپریشن شعبان” میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 109 تک جا پہنچیکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذاکرات، جوڈیشل کمیشن کی یقین دہانی کے بعد دھرنے میں اہم پیشرفتکوئٹہ: سانحہ زیارت کے خلاف لواحقین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری، جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ تدفین سے مشروطبلوچستان ہائی رسک علاقوں میں رہنے والے 7 لاکھ 30 ہزار 670 بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقررضلع کوئٹہ دو اضلاع میں تقسیم، حکومت بلوچستان کا نوٹیفکیشن جاریکچھی میں 10 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز جاریوزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گے

حکومت بلوچستان بچوں کے حقوق کے تحفظ اور روشن مستقبل کے لیے پرعزم ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ ( خبر دار نیوز ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا چائلڈ لیبر ڈے پر پیغام میں کہا ہے کہ بچوں سے مشقت کے خلاف عالمی دن پر حکومت بلوچستان بچوں کے حقوق کے تحفظ اور روشن مستقبل کے لیے پرعزم ہے،
انہوں نے کہا کہ بچوں سے مزدوری ان کی تعلیم، صحت اور بہتر مستقبل کے مواقع سلب کرتی ہے،
انکے مطابق بلوچستان سے چار سو سے زائد مزدور بچوں کو معیاری تعلیم کے لئے اسکالر شپ پر ملک کے معیاری تعلیمی اداروں میں بھیجا جاررہا ہے، ہر بچے کو تعلیم، تحفظ اور ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان حکومت چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے مؤثر اور عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے، بچوں کو مزدوری کے بجائے تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے،
میر سرفراز بگٹی کے مطابق والدین، اساتذہ اور سماجی ادارے بچوں کے استحصال کے خاتمے کے لیے مشترکہ کردار ادا کریں کیونکہ بچوں کا تحفظ اور فلاح و بہبود ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،اور ہر بچے کو اپنے خواب پورے کرنے کے لیے محفوظ اور سازگار ماحول فراہم کرنا ہوگا،

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *