Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

بی وائی سی (BYC) کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا

کوئٹہ (خبردار نیوز) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے گوادر راجی مچی جلسے کے دوران سیکیورٹی اہلکار کی شہادت کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے بی وائی سی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور رہنما صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔
کوئٹہ میں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت ون کے جج محمد علی مبین نے ہائی پروفائل مقدمے کا فیصلہ سنایا۔
یہ مقدمہ سال 2024 میں گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ‘راجی مچی’ نامی جلسے کے دوران فرائض پر مامور سیکیورٹی اہلکار کی شہادت کے واقعے پر درج کیا گیا تھا۔ عدالت نے فریقین کے دلائل اور شواہد کا جائزہ لینے کے بعد جرم ثابت ہونے پر بی وائی سی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور تنظیم کے اہم رہنما صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا کا حکم جاری کیا ہے۔
عدالتی فیصلے کے بعد صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت دیگر حساس علاقوں میں سیکیورٹی کے انتظامات کو مزید سخت کر دیے گئے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *