Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

کوئٹہ: محرم الحرام کے لیے بلوچستان میں سکیورٹی ہائی الرٹ، 32 ہزار سے زائد اہلکار تعینات

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور عزاداروں کے تحفظ کے لیے بلوچستان بھر میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق تمام پولیس رینجز اور اضلاع میں یومِ عاشور تک سکیورٹی پلان پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔
​صوبے بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کے جلوسوں، مجالس اور دیگر مذہبی اجتماعات کی سکیورٹی کے لیے صوبے بھر میں 32 ہزار سے زائد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ تمام اضلاع کی سطح پر یومِ عاشور تک سڑکوں اور حساس مقامات پر ‘اسنیپ چیکنگ’ کا سلسلہ چوبیس گھنٹے جاری رہے گا۔
سکیورٹی حکام کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں یومِ عاشور کے مرکزی جلوس کے روٹس، حساس مقامات اور شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر 17 ہزار سے زائد اہلکار فرائض سرانجام دیں گے۔
شہر کی ناکہ بندی کر کے ہر آنے جانے والے پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔
سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس کے ساتھ ساتھ دیگر فورسز کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ان انتظامات میں:

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *