Daily Khabardar
July 13, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ماشکیل میں فائرنگ سے 5 افراد کا جاں بحق ، حکومت کا شفاف تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکمبلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف فورسز کا کریک ڈاؤن: “آپریشن شعبان” میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 109 تک جا پہنچیکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذاکرات، جوڈیشل کمیشن کی یقین دہانی کے بعد دھرنے میں اہم پیشرفتکوئٹہ: سانحہ زیارت کے خلاف لواحقین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری، جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ تدفین سے مشروطبلوچستان ہائی رسک علاقوں میں رہنے والے 7 لاکھ 30 ہزار 670 بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقررضلع کوئٹہ دو اضلاع میں تقسیم، حکومت بلوچستان کا نوٹیفکیشن جاریکچھی میں 10 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز جاریوزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گےزیارت شہداء کے جنازے احتجاجی دھرنے میں منتقل کرنے کا اعلانخضدار میں شفیق مینگل کے گھر پر مسلح حملہ، 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعاتماشکیل میں فائرنگ سے 5 افراد کا جاں بحق ، حکومت کا شفاف تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکمبلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف فورسز کا کریک ڈاؤن: “آپریشن شعبان” میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 109 تک جا پہنچیکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذاکرات، جوڈیشل کمیشن کی یقین دہانی کے بعد دھرنے میں اہم پیشرفتکوئٹہ: سانحہ زیارت کے خلاف لواحقین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری، جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ تدفین سے مشروطبلوچستان ہائی رسک علاقوں میں رہنے والے 7 لاکھ 30 ہزار 670 بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقررضلع کوئٹہ دو اضلاع میں تقسیم، حکومت بلوچستان کا نوٹیفکیشن جاریکچھی میں 10 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز جاریوزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گےزیارت شہداء کے جنازے احتجاجی دھرنے میں منتقل کرنے کا اعلانخضدار میں شفیق مینگل کے گھر پر مسلح حملہ، 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

کوئٹہ: ہنہ اوڑک چوک پر مسلح تنظیم کے خلاف مقامی قبائل کا شدید احتجاج

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر): صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے معروف تفریحی اور نواحی علاقے ہنہ اوڑک میں مقامی قبائل اور ایک مسلح تنظیم کے مابین شدید جھڑپوں کے بعد صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے۔
گزشتہ رات ہونے والی ان جھڑپوں کے ردعمل میں آج مقامی آبادی کی جانب سے ہنہ اوڑک چوک پر مسلح تنظیم کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے،
جس کے باعث علاقے میں ہر قسم کی آمدورفت مکمل طور پر معطل ہے۔
​پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ رات مقامی قبائل اور مسلح تنظیم کے ارکان کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا،
جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ آج صبح سے ہی مشتعل مظاہرین نے ہنہ اوڑک جانے والے تمام راستوں کو بلاک کر دیا ہے،
جس سے ٹریفک کی روانی مکمل بند ہو چکی ہے۔ راستوں کی بندش کے باعث ہنہ اوڑک اور اس کے مضافاتی علاقوں کا کوئٹہ شہر سے زمینی رابطہ منقطع ہو کر رہ گیا ہے اور مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
​علاقے میں امن و امان کی نازک صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ نے الرٹ جاری کرتے ہوئے عام شہریوں اور پکنک منانے والوں (سیاحوں) کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ ہنہ اوڑک کا رخ کرنے سے مکمل گریز کریں۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری کو کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے الرٹ کر دیا گیا ہے اور صورتحال کو کنٹرول کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *