Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

پشین: منزرئی ڈیم میں 2 بچیاں ڈوب گئیں1بچی کی لاش نکالی گئی

پشین: منزرئی ڈیم میں 2 بچیاں ڈوب گئیں1بچی کی لاش نکالی گئی

پشین: منزرئی ڈیم میں 2 بچیاں ڈوب گئیں1بچی کی لاش نکالی گئی

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) پشین کے علاقے منزرئی عشیزئی ڈیم میں دو بچیاں ڈوب گئیں ، ایک بچی کی لاش نکال لی گئی ، دوسری کی تلاش تاحال جاری ہے۔۔

پشین کے تحصیل حرمزئی میں منزرئی عشیزئی ڈیم میں دو بچیاں ڈوب گئیں ہیں علاقہ مکین اپنی مدد آپکے تحت ریسکیو آپریشن میں مصروف ہے ، تاحال دو

سالہ بچی کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ چودہ سالہ لڑکی کی تلاش جاری ہے ،

ورثاء کو ریسکیو آپریشن میں دشواریوں کا سامنا ہے ، انہوں نے پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ سے فوری ڈیم پہنچنے اور بچی کی لاش نکالنے میں مدد کی

اپیل کی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *