کوئٹہ (خبردار نیوز
بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 300 کلوگرام خراب و مضرِ صحت چکن گوشت سپلائی کی کوشش ناکامبنادی
رات گئے خفیہ اطلاع پر ڈائریکٹر آپریشنز کی ہدایت کے تحت بی ایف اے کا کچلاک بائی پاس پر کامیاب آپریشن کی
اورمسافر بس نمبر BSC-217 سے 300 کلوگرام خراب چکن گوشت برآمدکرلی،
بی ایف اے نے بروقت کارروائی سے
عوامی صحت سے کھیلنے والوں کے عزائم خاک میں مل گئے،اور خراب گوشت مارکیٹ پہنچنے سے پہلے پکڑا گیا
300 کلوگرام مضرِ صحت گوشت قبضے میں لیکر بعد ازاں تلف کر دی اور ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی
بی ایف اے نے دوٹوک پیغام دیا کہ مضرِ صحت خوراک کی ترسیل اور فروخت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی
یاد رہے کہ محفوظ خوراک اورصحت مند بلوچستان کے تحت بی ایف اے کی زیرو ٹالرنس پالیسی اوربلاامتیاز کارروائیاں جاری رہے گی