مستونگ سے ہزارہ برادری کے دو کورئیر ڈرائیور اغوا، اہلِ خانہ کی فوری بازیابی کی اپیل

مستونگ : گزشتہ جمعہ مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ سے کورئیر سروس کے دو ڈرائیور گاڑی سمیت اغوا \ ڈی ایس پی مستونگ

مستونگ : اغوا ہونے والے دونوں ڈرائیوروں کا تعلق ہزارہ برادری اور ایک ہی خاندان سے ہے ڈی ایس پی

مستونگ : واقعے سے اہلِ خانہ شدید پریشان، حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے فوری بازیابی کا مطالعبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں