کوئٹہ : تربت سے ملنے والی لاشیں چھ مزدوروں کی ہیں ، بابر یوسفزئی معاون برائے میڈیا محکمہ داخلہ کے مطابق
شہید کیئے جانے والے مزدوروں میں سے چار کا تعلق پنجاب اور دو کا تعلق خیر پشتونخوا سے ہے ،
ان7مزدوروں کو نامعلوم مسلح افراد نے دو روز قبل ضلع کیچ کے علاقے کلاتک سے اغوا کیا تھا ،
جن میں سے ایک مزدور کو اغوا کے فورا بعد فائرنگ کرکے شہید کیا گیا تھا ،
پولیسکے م 6مزدوروں کو نامعلوم مسلح افراد اپنے ساتھ لے گئے تھے ، بعد تمام 6مغوی مزدوروں کو شہید کردیا گیا اور آج ان کی لاشیں ناصرآباد کے علاقے سے ملی ہے ،
جس کے بعد پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا
جہاں سے ضروری قانونی کارروائی کے بعد انکی میتیں آبائی علاقوں کو روانہ کر دیا جائے گا ـ