چاغی کے علاقے نوکچہ میں کارروائی کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، جبکہ پشین کے علاقے زیارت کراس میں 10 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر۔
زیارت کراس میں کسٹمز ہاؤس پر حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسران، ایک کسٹمز اہلکار سمیت 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے۔