ہم اپنی بہادر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، 06 اکتوبر 2026

بلوچستان میں سیکیورٹی اور پولیسنگ کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے کوئٹہ انٹیگریٹڈ سیکیورٹی پروجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ گرین ڈیجیٹل کوریڈور کے تحت شہر میں 2,900 جدید کیمروں کی تنصیب کی جائے گی، بریفنگ

دہشت گردی کے چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے بلوچستان پولیس کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سیکیورٹی اور پولیسنگ کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور آئی جی پولیس بلوچستان کی اجلاس کو سیکیورٹی صورتحال اور پولیسنگ سے متعلق اقدامات پر بریفنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں