گوادر پورٹ کی تجارتی سرگرمیوں میں اضافے سے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھ رہے ہیں، نورالحق بلوچ
گوادر 19 اکتوبر2026
گوادر: فری زون میں پاکستانی اور چینی سرمایہ کاروں کے اشتراک سے شہزاد اینڈ شاؤ فارم کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
گوادر: شہزاد اینڈ شاؤ فارم کا قیام پاک چین اقتصادی شراکت داری میں اہم پیش رفت ہے، سیکرٹری میری ٹائم افیئرز کیپٹن (ر) محمد خرم آغا
گوادر: مشترکہ سرمایہ کاری سے مقامی نوجوانوں کے لیے روزگار اور فنی تربیت کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، کیپٹن (ر) محمد خرم آغا۔
گوادر: زرعی اور غذائی شعبوں میں سرمایہ کاری سے مقامی وسائل کو عالمی منڈیوں تک پہنچانے میں مدد ملے گی، سیکرٹری میری ٹائم افیئرز۔
گوادر: فری زون میں صنعتی و پیداواری سرگرمیوں کا فروغ حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے، کیپٹن (ر) محمد خرم آغا۔
گوادر: سرمایہ کاری کے ثمرات مقامی آبادی تک پہنچانے اور نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے پر زور۔
گوادر: شہزاد اینڈ شاؤ فارم مقامی زرعی پیداوار کی پراسیسنگ اور برآمدات کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
گوادر: فری زون میں صنعتوں کے قیام سے بندرگاہ کے ذریعے عالمی منڈیوں تک رسائی کے نئے مواقع میسر آئیں گے، چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ۔
گوادر: بلوچستان کے زرعی، ماہی گیری اور لائیو اسٹاک کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں، نورالحق بلوچ۔
گوادر: کیچ اور پنجگور کی کھجور سمیت مقامی پیداوار کی پراسیسنگ اور برآمدات سے معاشی ترقی کو فروغ دیا جا سکتا ہے، چیئرمین گوادر پورٹ
گوادر: گوادر پورٹ کی تجارتی سرگرمیوں میں اضافے سے سرمایہ کاری اور کاروباری مواقع بڑھ رہے ہیں، نورالحق بلوچ۔
گوادر: گوادر پورٹ اتھارٹی کا 1.2 ملین گیلن یومیہ ڈی سیلینیشن پلانٹ جولائی 2025 سے شہر کو پانی فراہم کر رہا ہے، چیئرمین گوادر پورٹ
گوادر: سرمایہ کاروں کو بنیادی سہولیات اور انتظامی امور میں درپیش مسائل کے حل کے لیے تعاون جاری رہے گا، نورالحق بلوچ۔
گوادر: سرمایہ کار الاٹ شدہ زمین کو پیداواری مقاصد کے لیے استعمال کریں اور مقامی نوجوانوں کو روزگار و تربیت فراہم کریں، چیئرمین گوادر پورٹ۔
گوادر: شہزاد اینڈ شاؤ فارم مقامی سطح پر روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور چین کی غذائی ضروریات پوری کرنے میں معاون ثابت ہوگا، سی ای او شاؤ یونفی
گوادر: پاکستانی اور چینی سرمایہ کاروں کے مشترکہ منصوبے گوادر فری زون میں صنعتی و تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کا ذریعہ بنیں گے۔
گوادر: شہزاد اینڈ شاؤ فارم کے سنگِ بنیاد کی تقریب میں سیکرٹری میری ٹائم افیئرز، چیئرمین گوادر پورٹ، حکومتی شخصیات اور چینی سرمایہ کاروں کی ش