Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانبلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلان

بلوچستان ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا

بلوچستان ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا

بلوچستان ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) بلوچستان ہائیکورٹ کے 3 نئے ایڈیشنل ججز محمد نجم الدین مینگل، محمد ایوب ترین اور محمد آصف ریکی نے حلف اٹھالیا

بلوچستان ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز محمد نجم الدین مینگل، محمد ایوب ترین اور محمد آصف ریکی نے حلف اٹھالیا، پیر کو چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ نے

تینوں ایڈیشنل ججز سے حلف لیا،

تقریب بلوچستان ہائیکورٹ کوئٹہ میں منعقد ہوئی، حلف برداری کی تقریب میں بلوچستان ہائیکورٹ کے ججز، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں رؤف عطاء ایڈوکیٹ، رجسٹرار

ہائیکورٹ جان محمد گوہر،چیف سیکرٹری شکیل قادر نے شرکت کی

بلوچستان ہائیکورٹ بار کے صدر میرعطاء اللہ لانگو، پاکستان بار کونسل کے ممبر منیر احمد کاکڑ ایڈوکیٹ، ظہور مینگل ایڈوکیٹ، محمد علی کاکڑ ایڈوکیٹ، عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ،سید سلیم

اختر ایڈوکیٹ، خالد خان کاکڑ ایڈوکیٹ، طارق بٹ ایڈوکیٹ، نادر چھلگری ایڈوکیٹ، بختیار بازئی ایڈوکیٹ، لاء آفیسران، وکلاء اور صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *