Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

بی ایم سی سے خاتون گرفتار،دہشت گردوں کی معاونت کے ثبوت مل گئے: حکومتِ بلوچستان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) حکومتِ بلوچستان کے معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے تصدیق کی ہے کہ بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز سے حراست میں لی گئی لڑکی کے خلاف

دہشت گردوں کی معاونت اور سہولت کاری کے واضح شواہد ملے ہیں۔

بابر یوسفزئی نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ مذکورہ لڑکی کی گرفتاری محض کسی شبہ پر نہیں بلکہ ٹھوس شواہد کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومتِ بلوچستان نے قانونی ضابطے پورے کرتے ہوئے گزشتہ روز حراست کے باقاعدہ احکامات جاری کیے۔اور ملزمہ کو قوانین کے مطابق ‘انٹرنمنٹ و ڈٹینشن سینٹر’ میں

منتقل کر دیا گیا ہے جہاں تفتیش کا عمل جاری ہے۔

معاون داخلہ نے بتایا کہ قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ملزمہ کے اہل خانہ کو حراست سے متعلق مکمل طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ تمام کارروائی قانون اور طے

شدہ ایس او پیز (SOPs) کے مطابق کی گئی ہے اور اس پورے معاملے کو مکملa طور پر قانونی دائرہ کار میں ہینڈل کیا جا رہا ہے۔

بابر یوسفزئی نے عوام اور میڈیا سے اپیل کی ہے کہ اس حساس معاملے پر غیر مصدقہ اور من گھڑت اطلاعات پھیلانے سے گریز کیا جائے۔ انہوں نے اعادہ کیا کہ ریاست کی رٹ چیلنج کرنے

والے عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *