Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

زیارت میں طوفانی بارشوں سے گھروں ، باغات، راستوں اور کاریزات کی تباہی

زیارت میں طوفانی بارشوں سے گھروں ، باغات، راستوں اور کاریزات کی تباہی

زیارت میں طوفانی بارشوں سے گھروں ، باغات، راستوں اور کاریزات کی تباہی

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) ضلع زیارت کل کی شدید سیلاب کی باعث زندرہ یونین کونسل میں لوگوں کی گھروں ، باغات، راستوں اور زندرہ کاریز کو سخت نقصان پہنچا ہے

یونین کونسل منہ کے راستے مکمل پر بند ہے ایمرجنسی کی صورت میں بہت بڑے نقصانات کا خطرہ ہے ۔

زیارت ۔زیارت یونین کونسل کواستہ کے ماژو کاریز کو سیلاب سے سخت نقصان پہنچا ہے اور کواستہ شرقی میں بھی باغات اندر سے سیلاب گزر گیا سارے باغات باجری سے بھر گئے ہیں۔

صوبائی حکومت PDMA اور ضلعی انتظامیہ سے اپیل ہے کہ فوری طور پر لوگوں کو خیمے خوراک فراہم کریں ، تمام راستوں کو فوی کھول باغات کو باجری سے صاف کیا جائے

گھروں ،باغات کے نقصانات کا جائزہ سروے کیا جائے اسکے علاوہ زندرہ کاریز اور کواستہ ماژو کاریز کو فوری طور پر مرمت کرکے ایرگیشن سسٹم کا بحال کیا جائے۔۔

زیارت کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ابھی تک روابط سڑکیں بند ہے جسکی وجہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں زیارت کوئیٹہ سنجاوی دکی روڈ پر سفر کرنے والے مسافروں کو سخت

مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا

جبکہ سیلابی ریلے متاثر علاقوں میں ابھی تک کوئی امدای سرگرمیاں شروع نہیں ہو سکا ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *