محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے سرکاری مویشی منڈی سج گئی، فی کلو زندہ جانور 1275 روپے مقرر
عوام کی بڑی تعداد سرکاری مویشی منڈی میں اپنی پسند کا جانور خریدنے پہنچ گئی
سرکاری مویشی منڈی کا افتتاح ایڈیشنل سیکرٹری خادم حسین ہزارہ ، ڈی جی فارم عبدالواحد بلوچ نے کیا ۔