محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے سرکاری مویشی منڈی سج گئی

محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے سرکاری مویشی منڈی سج گئی، فی کلو زندہ جانور 1275 روپے مقرر

عوام کی بڑی تعداد سرکاری مویشی منڈی میں اپنی پسند کا جانور خریدنے پہنچ گئی

سرکاری مویشی منڈی کا افتتاح ایڈیشنل سیکرٹری خادم حسین ہزارہ ، ڈی جی فارم عبدالواحد بلوچ نے کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں