Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

لکی مروت، پولیس گاڑی پرنامعلوم افرادکی فائرنگ ،1 اہلکارشہید

ٹی ٹی پی کوبسانے کے 10 ارب روپے طلب

ٹی ٹی پی کوبسانے کے 10 ارب روپے طلب

پشاور (خبردارنیوز ) لکی مروت،تھانہ برگئی کی پولیس گاڑی پرنامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک اہلکارشہید ہواہے

ترجمان پولیس کے مطابق لکی مروت، فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت3 اہلکار زخمی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیا

فائرنگ کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی اور مشکوک افراد کی تلاش کا کام

شروع کردیا گیا

دریں اثناء وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لکی مروت میں پولیس پارٹی پر حملے کی مذمت کرتے ہوے حملے میں شہید کانسٹیبل کو خراج عقیدت پیش کی ہے

وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے جاری بیان میں انہوں نے شہید کانسٹیبل کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوے زخمی پولیس

اہلکاروں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی

وفاقی وزیر نے خیبرپختونخوا پولیس کے شہید کانسٹیبل کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہوے کہا کہخیبرپختونخوا پولیس نے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں

کیخلاف لازوال قربانیاں دی ہیں،

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *