Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

چمن‛ پاک فوج کا ایک دن مدارس کے طلباء کےساتھ

چمن‛ پاک فوج کا ایک دن مدارس کے طلباء کےساتھ

چمن‛ پاک فوج کا ایک دن مدارس کے طلباء کےساتھ

چمن ( خبردارنیوز ) بلوچستان کے سرحد ی شہر چمن میں آرمی فورٹ کے مقام پر پاک فوج نے دن مدارس کے طلباء کےساتھ منایا

پاک فوج کی چمن میں 11پنجاب رجمنٹ کے زیراہتمام ایک غیر معمولی تقریب میں مختلف مدارس کے طلباءکے دلچسپی کےلیے جنگی ساز آوسامان کی نمائش کااہتمام سب کیلئے دلچسپی کا

باعث بنا

ضلع کے 25 سے زائد مدرس کے طلباء، معلمین، مہتمم، سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنے درمیان پاکر یہ “ایک دن” زندگی میں تاریخ ساز بن گیا۔

اس موقع پر طلباء نے سامان حرب سے متعلق خوب معلومات حاصل کی اور سیلفیز، تصاویر اور ویڈیوز جنگی سامان کے آگے لےکر پاک فوج کے آفسران کے ساتھ دل کھول کر بنواتے رہے

اسلحہ کی نمائش یا ایمونیش ڈسپلے میں مختلف اقسام کے جنگی سازوسامان کے نمائش کے موقع پر فوجی آفسران نے سامان حرب سے متعلق معلومات فراہم کرتے رہے

مدارس کے طلباء پہلی بار کسی ایسی تقریب کو جس میں سکون قلب کے ساتھ ساتھ ملک وقوم کی دفاع اور دفاعی ساز وسامان کو دیکھنے اور سلامتی کے کرداروں سے روشناس ہونے پر پاک

فوج کی 11پنجاب رجمنٹ کا شکریہ ادا

پاک فوج کی چمن میں 11پنجاب رجمنٹ کے زیراہتمام ایک غیر معمولی تقریب چمن کے مختلف مدارس کے طلباءکے دلچسپی کےلیے جنگی ساز آوسامان کی نمائش کااہتمام سب کیلئے دلچسپی

کا باعث بنا

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *