Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سےشکست

پی سی بی کا 2025 کے لیے کرکٹ شیڈول کا اعلان

پی سی بی کا 2025 کے لیے کرکٹ شیڈول کا اعلان

ملتان ( خبردار اسپورٹس ) پاکستان نے ملتان میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو شکست سے دو چار کردیا

جس پر ویسٹ اندیز کے کپتان باتھ ویٹ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ پاکستان نے اپنی مرضی کی وکٹ تیار کروائی تاہم دوسرے ٹیسٹ میچ میں کم بیک کریں گے

انہوں نے کہا کہ پچ پر بال بہت سپن ہورہی تھی اور پچ بہت مشکل تھی

خا ص کر بلے بازوں کے لیے بہت مشکل تھی

ایک سوال پر انکا کہنا تھا کہ میرے خیال میں پہلی اننگز میں ہم مزید بہتر باؤلنگ کرسکتے تھے تاہم پاکستان نے بھی دوسری اننگز میں اچھی بیٹنگ نہیں کی

ویسٹ انڈیز کپتان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملتان کے شائقین کرکٹ نے ہمیں بھی سپورٹ کیا,شائقین کرکٹ کی سپورٹ دیکھ کر اچھا لگا,

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *