Daily Khabardar
July 13, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ، بلوچستان کے142 ہائی رسک یونین کونسلز میں آج سے سات روزہ خصوصی بوسٹر ڈوز fIPV پولیو مہم شروعکوئٹہ: سانحہ زیارت کے خلاف دھرنے سے محمود خان اچکزئی کا خطاب؛ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی سے استعفیٰ کا مطالبہماشکیل میں فائرنگ سے 5 افراد کا جاں بحق ، حکومت کا شفاف تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکمبلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف فورسز کا کریک ڈاؤن: “آپریشن شعبان” میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 109 تک جا پہنچیکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذاکرات، جوڈیشل کمیشن کی یقین دہانی کے بعد دھرنے میں اہم پیشرفتکوئٹہ: سانحہ زیارت کے خلاف لواحقین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری، جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ تدفین سے مشروطبلوچستان ہائی رسک علاقوں میں رہنے والے 7 لاکھ 30 ہزار 670 بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقررضلع کوئٹہ دو اضلاع میں تقسیم، حکومت بلوچستان کا نوٹیفکیشن جاریکچھی میں 10 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز جاریوزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گےکوئٹہ، بلوچستان کے142 ہائی رسک یونین کونسلز میں آج سے سات روزہ خصوصی بوسٹر ڈوز fIPV پولیو مہم شروعکوئٹہ: سانحہ زیارت کے خلاف دھرنے سے محمود خان اچکزئی کا خطاب؛ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی سے استعفیٰ کا مطالبہماشکیل میں فائرنگ سے 5 افراد کا جاں بحق ، حکومت کا شفاف تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکمبلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف فورسز کا کریک ڈاؤن: “آپریشن شعبان” میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 109 تک جا پہنچیکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذاکرات، جوڈیشل کمیشن کی یقین دہانی کے بعد دھرنے میں اہم پیشرفتکوئٹہ: سانحہ زیارت کے خلاف لواحقین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری، جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ تدفین سے مشروطبلوچستان ہائی رسک علاقوں میں رہنے والے 7 لاکھ 30 ہزار 670 بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقررضلع کوئٹہ دو اضلاع میں تقسیم، حکومت بلوچستان کا نوٹیفکیشن جاریکچھی میں 10 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز جاریوزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گے

گوادر میں پاکستان کے نئے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح ہوگیا

گوادر میں پاکستان کے نئے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح ہوگیا

گوادر میں پاکستان کے نئے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح ہوگیا

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتا ض کردیا �اس موقع پر گورنربلوچسان جعفر خان مندوخیل اور وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ساتھ دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے
پاک چین اقتصادی رہداری کے تحت بنے والایہ ائرپورٹ پاکستان کا دوسرا بڑا آئیرپورٹ بن گیا
جدید سہولیات سے آراستہ اس ائیرپورٹ سے ملکی اور بین الاقوامی جہاز اڑا بھریں گے
چار ہزار کلو میٹر پر محیط اس پر ائیر پورٹ کا رن وے ساڑے تین کلومیٹر سے زیادہ طویل ہے
نیو گوادر ائیر پورٹ سے ایران اور عرب ممالک کے لیے فوری اشیاٰء کی رسد بھی ممکن ہوگیا ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *