Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

دکی میں سیکورٹی فورسز کی کاوائی 5 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کاروائی ، فائرنگ کے تبادلے میں 5دہشتگرد ہلاک ہوگئے

کوئٹہ میں ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دکی کے علاقے ڈبر پہاڑ کے مقام پر سیکورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ کاروائی کی

کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 5دہشتگردوں ہلاک کردیا

ترجمان کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا جو کوئلہ کانوں ، فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے ، دہشتگردوں کی لاشیں دکی اسپتال میں ضروری کاروائی کے

بعد کوئٹہ روانہ کردی گئی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دُکی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اظہار اطمینان کرتے ہوے کارروائی میں حصہ لینے والے سی ٹی ڈی ، ایف سی اور دیگر

اداروں کے جوانوں کی بہادری کو سراہا اورر کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ریاستی ادارے پوری طرح متحرک ہیں،

انکے مطابق بلوچستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی ہر سازش ناکام بنائی جائے گی جبکہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے خلاف بھی بلاتفریق کارروائی کی جائے گیا اور امن دشمن عناصر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، تاکہ بلوچستان میں امن

و ترقی کے سفر کو ہر قیمت پر جاری رکھا جاے-

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *