ممتاز فیشن ماڈل اور اداکارہ عفت عمر ساس بن گئی

ممتاز فیشن ماڈل اور اداکارہ عفت عمر ساس بن گئی

اسلام آباد ( خبردار نیوز ) ملک کی ممتاز اداکارہ عفت عمر ایک سپر ماڈل اور اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھی ماں بھی ثابت ہوئی اور گذشتہ روز انکی بیٹی کی منگنی ہوگئی جن کی

تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی ہے

عفت عمر اپنے ڈیبو کے بعد سے ابتک فیشن اور تفریحی کی دنیا پر راج کررہی ہے وہ ایک بہتر انسان ہے جس کے باعث وہ ہمیشہ خبرون کی باعث بنتی رہتی ہے

عفت عمر فیشن کے علاوہ ایک اعظیم ماں اور بہترین بیوی بھی ثابت ہوئی ہے ان نے فن کی دنیا کے ساتھ ساتھ اپنے خاندان اور دوست وحباب میں ہمیشں امن اور محبت تقسیم کی ہے

حال ہی میں‌ وہ زندگی کے ایک نئی باب میں داخل ہوچکی ہے اور اب وہ باقاعدہ طور پر ساس بن چکی ہے

اس طر ح اب انکی کردار اور مصروفیات میں ایک نیا اضافہ ہوا ہے جو شوبز کی دنیا کے لیے ایک نیک شگون ثابت ہوگا

انکی بیٹی کی حال ہی میں منگنی ہوئی اور جو تصاویر عفت عمر نے اپنے انسٹاگرام آئی ڈی پر شیئر کیے ہیں اس میں وہ شاندار لگ رہی ہے

جس میں دولہا اور دولہن کے والدین دونوں منگی کے موقع پر انتہائی خوش دکھائی دے رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں