Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

بلوچستان فوڈ اتھارٹی ن: نجی ریسٹورنٹ کیخلاف کارروائی، ناقص اشیاء ضبط

بلوچستان فوڈ اتھارٹی ن: نجی ریسٹورنٹ کیخلاف کارروائی، ناقص اشیاء ضبط

بلوچستان فوڈ اتھارٹی ن: نجی ریسٹورنٹ کیخلاف کارروائی، ناقص اشیاء ضبط

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے قوانین کی خلاف ورزی پر نجی ریسٹورنٹ کیخلاف کارروائی کرکے ناقص اشیاء ضبط کرلیا

بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ کے علاقے ایئرپورٹ روڈ پر کارروائی کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر ریسٹورنٹ بھی ریسٹورنٹ کو جرمانہ کرلی

ا حکام کے مطابق جرمانہ کردہ ریسٹورنٹ کے خلاف صفائی کے ناقص انتظامات، پابندی عائد کوکنگ آئل کی موجودگی پر کارروائی کی گئی

جرمانہ شدہ ریسٹورنٹ کے احاطے میں حشرات کی موجودگی، ریفریجریٹر میں اشیاء ذخیرہ کرنے کے نامناسب حالات گودام کا تفصیلی جائزہ کے بعد لیبارٹری جانچ کیلئے مختلف مصنوعات

کے نمونے اکٹھے کیے ہیں

بلوچستان فوڈ اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ مضر صحت اشیاء استعمال کرنے والے ریسٹورنٹ کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *