Daily Khabardar
July 13, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ماشکیل میں فائرنگ سے 5 افراد کا جاں بحق ، حکومت کا شفاف تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکمبلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف فورسز کا کریک ڈاؤن: “آپریشن شعبان” میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 109 تک جا پہنچیکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذاکرات، جوڈیشل کمیشن کی یقین دہانی کے بعد دھرنے میں اہم پیشرفتکوئٹہ: سانحہ زیارت کے خلاف لواحقین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری، جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ تدفین سے مشروطبلوچستان ہائی رسک علاقوں میں رہنے والے 7 لاکھ 30 ہزار 670 بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقررضلع کوئٹہ دو اضلاع میں تقسیم، حکومت بلوچستان کا نوٹیفکیشن جاریکچھی میں 10 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز جاریوزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گےزیارت شہداء کے جنازے احتجاجی دھرنے میں منتقل کرنے کا اعلانخضدار میں شفیق مینگل کے گھر پر مسلح حملہ، 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعاتماشکیل میں فائرنگ سے 5 افراد کا جاں بحق ، حکومت کا شفاف تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکمبلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف فورسز کا کریک ڈاؤن: “آپریشن شعبان” میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 109 تک جا پہنچیکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذاکرات، جوڈیشل کمیشن کی یقین دہانی کے بعد دھرنے میں اہم پیشرفتکوئٹہ: سانحہ زیارت کے خلاف لواحقین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری، جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ تدفین سے مشروطبلوچستان ہائی رسک علاقوں میں رہنے والے 7 لاکھ 30 ہزار 670 بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقررضلع کوئٹہ دو اضلاع میں تقسیم، حکومت بلوچستان کا نوٹیفکیشن جاریکچھی میں 10 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز جاریوزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گےزیارت شہداء کے جنازے احتجاجی دھرنے میں منتقل کرنے کا اعلانخضدار میں شفیق مینگل کے گھر پر مسلح حملہ، 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

چمن پاک افغان بارڈر پر مسافروں کے لیے کاونٹرزمیں اضافہ

چمن ( نامہ نگار ) پاک افغان باڈر پر پاسپورٹ کے نفاذ کے بعد سرحد کراسنگ کے دوران مسافروں کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے ایف آئی اے نے کاؤنٹرز میں اضافہ کر دیا ۔ مذید تفصیلات ہمایون اچکزئی کی اس رپورٹ میں
چمن بارڈر باب دوستی پر عوامی مشکلات کے پیش نظر امیگریشن کاونٹرز میں اضافہ کردیا گیا 4 کاونٹرز کے بجائے اب داخلی اور خارجی 16 کاونٹرز کر دیئے تاکہ عوامی مشکلات میں واضح کمی آسکیں
ایس ایچ او راحیل رضا نے میڈیا کو بارڈر کراسنگ پوائنٹ کا دورہ کروایا اور بریفنگ دی ان کا کہنا تھا کہ پاک افغان بارڈر پر ون ڈاکومنٹ رجیم پاسپورٹ پر عوامی

مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایف آئی اے احکام کی جانب سے رجسٹریش کے عمل کیا
اور اب داخلی اور خارجی 16 کاونٹرز فنکشنل کر دیئے جس پر رجسٹریشن کا عمل باقاعدہ شروع ہوا ہے ہر کاونٹر میں دو اہلکار انٹری اور سکیننگ کرتے ہیں جس سے نہ صرف لمبی قطاریں ختم ہوئی بلکہ یومیہ 7 سے 8 ہزار افراد ایک طرف سے رجسٹرڈ اور سکین ہوجاتے ہیں
کاونٹرز میں اضافہ کرنے سے بڑی حد تک مشکلات میں واضح کمی آئی ہے مسافروں کا ایک دم فلو کو بھی کنٹرول کیا جاسکتا ہے ا
ن کا مذید کہنا تھا کہ بارڈر کراسنگ پوائنٹ پر خواتین کے لئے علیحدہ اور مرد کے لئے علیحدہ کاونٹرز قائم ہیں جہاں انتظار گاہیں بھی موجود ہے

اسی طرح چائنیز کیلئے بھی خصوصی کاونٹرز کا اہتمام کیا گیا ہے
انہوں نے کہاکہ عوام فورسز سے تعاون کریں ایف آئی اے ٹیم ہر وقت عوامی خدمت کیلئے الرٹ ہے اور کوئی شکایت کا موقع نہیں دیا جائیگا ۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *