Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

حکومت بلوچستان کا َ خواتین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیک دینے کا فیصلہ

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) حکومت بلوچستان نے ورکنگ ویمن کے لیے آسان اقساط پر الیکٹرک بائیک دینے کا فیصلہ فیصلہ کرلیا ہے تاکہ خواتین کو خودمختار بیایا جاسکے

یہ بات وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی پر عملدرآمد سے متعلق اعلیٰ سطح جائزہ اجلاس میں کیا گیا

جس میں صوبائی وزیر ترقیات و منصوبہ بندی، مواصلات و تعمیرات اور منسٹر ایجوکیشن اور چیف سیکرٹری بلوچستان سمیت تمام محکموں کے انتظامی سیکرٹریز بھی شریک ہوے

ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات زاہد سلیم کی جاری منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد کروانے والے محکموں کو شاباش، سست روی کے مرتکب محکموں کی سرزنش کی اور کہا کہ تمام محکمے جنوری تک منظور شدہ اسکیموں کی تکمیل ہر صورت یقینی بنائیں،

بریفنگ میں بتایا گیا کہ گرین بس منصوبے کی توسیع پر تیزی سے کام جاری ہےاور نئی گرین بسوں کی خریداری مکمل، اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں کراچی پورٹ پہنچیں گی ،

وزیر اعلی نے ہدایت کی کہ گرین اور پنک بس توسیعی منصوبے کو اکتوبر میں ہر صورت مکمل کیا جائے، شہریوں کو سہولت دینے کے لیے گرین بسوں کی تعداد میں اضافہ اور خواتین کے لئے پنک بس سروس جلد شروع کی جائے،

انہوں نے ورکنگ ویمن کے لیے آسان اقساط پر الیکٹرک بائیک دینے کا بھی فیصلہ اور کہا کہ خواتین کو خودمختار دیکھنا چاہتےہیں،

وزیر اعلیٰ بلوچستان

میر سرفراز بگٹی نے ہدایت کی کہ آئندہ بجٹ کے لیے مئی تک مجوزہ اسکیموں کی ٹیکنکل اپروول مکمل کی جائے،اور ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد اور معیار کی سخت نگرانی چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کے ذریعے یقینی بنائی جائے گی،

کیونکہ بلوچستان کے عام آدمی کی مشکلات کم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، ہر محکمہ فعال کردار ادا کرے،

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *