Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

پشاور: ایمل ولی خان سے سیکیورٹی واپس

بنوں امن مارچ پر فائرنگ شرمناک ہے، ایمل ولی خان

بنوں امن مارچ پر فائرنگ شرمناک ہے، ایمل ولی خان

پشاور ( خبردار نیوز ) آئی جی خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کی ہدایات نظرانداز کر تے ہوے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صد ر ایمل ولی خاں سے سیکیورٹی واپس لے لی ہیں
سیکورٹی کے حوالے سے ایمل ولی خان کو وزیراعلیٰ کی یقین دہانی کے احکامات بھی ہوا میں اڑا دی گئی
بتایا گیا ہے کہ وفاقی سیکیورٹی کے بعد خیبرپختونخوا پولیس بھی واپس بلا لی گئی
اس سے قبل وزیراعلیٰ علی آمین گنڈاپور نے ایمل ولی خان کو سیکیورٹی برقرار رکھنے کی یقین دہانی کرائی تھی
لیکن آج صبح تمام پولیس اہلکاروں کو لائن حاضر کر دیا گیا
جس پر اے این پی کے ترجمان نے وزیراعلیٰ کی یقین دہانی کے باوجود پولیس واپس لینے پر وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہوے کہ انہوں نے اپنا موقف واضع کیا
انجینئر احسان اللہ خان نے بتایا ہے کہ اے این پی آج مرکزی صدر ایمل ولی خان کی سیکیورٹی کیلئے نیا لائحہ عمل طے کرے گی،

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *