Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

ایران کے ساتھ ‘ مذاکرات’ اور اہم نکات پر اتفاق -ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری

سفارتی رابطوں کے حوالے سے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے

کہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط مذاکرات ہوئے ہیں اور

کئی اہم نکات پر اتفاق رائے پیدا ہو چکا ہے۔

​صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان کے خصوصی نمائندوں وٹکوف

اور کشنر نے ایرانی حکام سے طویل نشستیں کی ہیں جو اتوار

کی شام تک جاری رہیں۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ اگر ان مذاکرات پر عملدرآمد ہوا تو

دیرینہ تنازع ختم ہو جائے گا۔

ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ امریکہ نے ایران کے ایک اعلیٰ ترین

معتبر رہنما سے بات کی ہے،

تاہم انہوں نے موجودہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو تسلی

کرنے سے انکار کرتے ہوئے ان کی زندگی سے متعلق بھی شکوک

و شبہات کا اظہار کیا۔

جوہری پروگرام پر بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ “ہم جوہری مواد اور یورینیم کی افزودگی کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں اور ایران اس پر راضی ہو گیا ہے”۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر بی ٹو بمبار طیاروں سے حملہ نہ کیا جاتا تو ایران محض دو ہفتوں میں ایٹمی طاقت بن چکا ہوتا۔
​صدر ٹرمپ نے ایران میں ایک ‘مشترکہ حکومت’ کی تجویز بھی دی اور کہا کہ اس وہ خود بھی اس میں شامل ہو سکتے ہیں۔
انہوں نے واضح کیا کہ معاہدے کی صورت میں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں تیزی سے گریں گی اور آبنائے ہرمز کو فوری طور پر جہاز رانی کے لیے کھول دیا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *