Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

آئی سی سی رینکنگ: پاکستانی کھلاڑیوں کی بڑی پیش قدمی

پاکستان میں نئے کرکٹ پیچز کی تیار کے لیے ٹونی ہیمنگ لاہور پہنچ گئے

پاکستان میں نئے کرکٹ پیچز کی تیار کے لیے ٹونی ہیمنگ لاہور پہنچ گئے

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی )‌ نے کھلاڑیوں کی نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان، بھارت اور افغانستان کے کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے

میں آیا ہے۔ تازہ ترین رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بالنگ اور آل راؤنڈر کیٹیگریز میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔

بیٹرز کی فہرست میں بھارت کے ابھیشیک شرما نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ پاکستان کے صاحبزادہ فرحان نے شاندار کارکردگی کی بدولت ترقی پاتے ہوئے دنیا کے تیسرے بہترین

بلے باز کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

بالرز کی رینکنگ میں افغانستان کے جادوئی اسپنر راشد خان پہلے نمبر پر براجمان ہو گئے ہیں۔ بھارت کے ورون چکرورتی کا دوسرا نمبر ہے، جبکہ پاکستان کے ابرار احمد اپنی بہترین بالنگ

کی بدولت تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔

آل راؤنڈرز میں زمبابوے کے سکندر رضا بدستور دنیا کے بہترین آل راؤنڈر قرار پائے ہیں۔ بھارت کے ہاردک پانڈیا دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی صائم ایوب نے

ٹاپ تھری میں جگہ بناتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *