Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

پشین ، موٹر وے پولیس پر حملہ،ملزمان فرار

کویٹہ(خبردار نیوز) مشین میں موٹروے پولیس پر حملہ تاہم کوئی جانے نقصان نہیں ہوا ہے
اتوار کو تین بجے کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار نا معلوم مسلح افراد نے بیٹ 01 خانوزئی میں بیٹ کیمپ اور پٹرولنگ گاڑی (ٹائیگر بیٹ-01) پر حملہ کیا۔
اس دوران موجود افسران (SI مقصود اور SI محمد عمر) کو اسلحہ کے زور پر روکا گیا،
تاہم انہوں نے بہادری سے گاڑی کو محفوظ رکھا اور ملزمان کو قبضہ کرنے نہیں دیا۔
ملزمان نے بیٹ کیمپ پر فائرنگ کی، جس پر سیکیورٹی اہلکاروں نے مؤثر جوابی فائرنگ کی۔
فرار کے دوران ملزمان ایک ایس ایم جی لے جانے میں کامیاب ہوئے اور سرخاب مہاجر کیمپ کی جانب فرار ہو گئے۔
کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، بیٹ کیمپ محفوظ رہا،
جبکہ دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے ڈی ایس پی کاریزات اور ایس ایچ او بوسستان مواقع پر پنچ گئے اور سرچ آپریشن شروع کیا تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *