کوئٹہ ( خبردار نیوزز ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہزار گنجی فائرنگ واقعے پر نوٹس، محکمہ داخلہ اور آئی جی پولیس سے فوری رپورٹ طلب کرلی
واقعے کی شدید مذمت، بزدلانہ کارروائی ناقابل برداشت ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی
ملوث عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا دہشت گرد عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
امن دشمن عناصر کو معصوم جانوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزaیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
زخمیوں کو فوری اور بہترین طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کی ہد