Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

لاہور میں پی ایس ایل 11 کا دوبارہ آغاز: قلندرز اور گلیڈی ایٹرز کے درمیان آج مقابلہ

لاہور (نیوز ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (PSL) کے 11 ویں سیزن کا میلہ ایک بار پھر لاہور میں سجنے کو تیار ہے۔

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق شہر میں ٹورنامنٹ کے مزید 8 میچز کھیلے جائیں گے، جس کے لیے سکیورٹی کے انتہائی سخت اور فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

لاہور میں دوبارہ شروع ہونے والے مرحلے کے پہلے میچ میں آج میزبان لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ شائقین کرکٹ میں اس بڑے مقابلے

کو لے کر بھرپور جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔

سی سی پی او لاہور، بلال صدیق کمیانہ نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسٹیڈیم، کھلاڑیوں کی رہائش گاہوں اور ٹیموں کی آمد و رفت کے روٹس پر سکیورٹی پلان

پر من و عن عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔

میچز کے دوران ہزاروں پولیس افسران اور جوان ڈیوٹی سرانجام دیں گے تاکہ کھلاڑیوں اور تماشائیوں کو پرامن ماحول فراہم کیا جا سکے۔ جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے روٹس اور

اسٹیڈیم کے اطراف کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔

ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک کا متبادل پلان بھی وضع کیا گیا ہے تاکہ میچ کے دوران شہر کی اہم شاہراہوں پر روانی متاثر نہ ہو۔

سی سی پی او لاہور نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ سکیورٹی کے ساتھ ساتھ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *