Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

لوئر دیرمیں سی ٹی ڈی اور پولیس کا بڑا ایکشن، 6 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک،

​پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) دیر لوئر کے علاقے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور پولیس نے مشترکہ گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 6 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد گزشتہ دنوں چیک پوسٹ پر ہونے والے حملے اور کانسٹیبل کی شہادت کے واقعات میں براہِ راست ملوث تھے۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے 6 کلاشنکوف اور 3 ہینڈ گرینیڈ بھی برآمد کر لیے گئے ہیں،
جبکہ موقع سے فرار ہونے والے دیگر دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے۔
​دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، آئی جی پی خیبر پختونخوا اور ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی نے اس کامیاب آپریشن پر فورسز کو زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سی ٹی ڈی اور پولیس کے بہادر سپوتوں نے خوارجیوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا ہے اور قوم کو اپنے جوانوں پر فخر ہے۔
آئی جی پی خیبر پختونخوا نے عزم کا اظہار کیا کہ جب تک صوبے سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ نہیں ہو جاتا، یہ ٹارگٹڈ آپریشنز اسی طرح جاری رہیں گے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *