پاکستان اور سری لنکا کا ٹکراؤ: سری لنکا نے ٹاس جیت کرپاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت

لاہور ( خبر دار اسپورٹس ) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر میدان میں آمنے سامنے آ گئی ہیں۔ میچ کے آغاز سے قبل ہونے والے ٹاس میں سری لنکا کی ٹیم نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ جس کے بعد سری لنکا نے پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا
ٹاس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پُرجوش مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے، جہاں شائقینِ کرکٹ کی نظریں ایک سنسنی خیز اور شاندار میچ پر مرکوز ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں