Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ 2 پولیس اہلکار ہلاک

بولان سے نامعلوم مسلح لوگوں کے ہاتھوں 4 افراد اغواء

بولان سے نامعلوم مسلح لوگوں کے ہاتھوں 4 افراد اغواء

لکی مروت ( خبردار نیوز ) لکی مروت میں خیروخیل پکہ کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے

پولیس کے مطابق دونوں اہلکار ڈاک ڈیوٹی پر تعینات تھے اور موٹرسائیکل پر ڈاک لینے تھانوں جا رہے تھے

بتاہا گیا ہے کہ شہید حکمت اللہ تھانہ پیزو اور شہید خان بہادر تھانہ شہباز خیل میں تعینات تھے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد دہشت گرد موقع سے فرار ہونے میں کامیا ب ہوگئے

دوسری جانب فیصل آباد ۔کی تحصیل کا تھانہ صدر میں نامعلوم افراد کا تھانہ میں داخل ہوکر فائرنگ کی جس سے زیرِ حراست ملزمان جانبحق ہوئے

پولیس ترجمان کے مطابق جبکہ قتل ہونے والے تینوں ملزمان قتل کے مقدمہ 309/ 24 میں گرفتار کیے گئے تھے ۔واقعہ میں قتل ہونے والے ملزمان کا تعلق قوم سکھیرا سے ہے جبکہ فائرنگ

کرنے والے افراد کا تعلق کھرل برادری سے ہے

ترجمان کے مطابق ان دونوں گھروں کی اپس میں درینہ دشمنی بھی ہے

بعدا آزاں پولیس کے اعلیٰ افسران واقع کی جانچ پڑتال کا عمل خود بھی جاری رکھے ہوئے ہیں قتل کیے جانے والے افراد دہشت گردی اور اقدام قتل جیسے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *