Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاری

بھارتی ریاست کیرالا میں طوفانی بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ 93افراد ہلاک

بھارتی ریاست کیرالا میں طوفانی بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ 93افراد ہلاک

بھارتی ریاست کیرالا میں طوفانی بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ 93افراد ہلاک

دہلی ( خبردار ڈیسک ) بھارتی ریاست کیرالا میں طوفانی بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اور لینڈ سلائیڈنگ سے 93 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں افراد تاحال لاپتہ ہیں

خبر ایجنسی کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے

جس کے بعد حکومت کی جانب سے کیرالا میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا

حکام نے درجنوں افراد کے سیلابی ریلے میں بہہ جانے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوے بتایا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران 110 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی ہے

امدادی ٹیموں کے لیے طوفانی بارشوں کے باعث ریسکیو کارروایوں میں دشواری کا سامنا ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *