Daily Khabardar
July 13, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ماشکیل میں فائرنگ سے 5 افراد کا جاں بحق ، حکومت کا شفاف تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکمبلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف فورسز کا کریک ڈاؤن: “آپریشن شعبان” میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 109 تک جا پہنچیکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذاکرات، جوڈیشل کمیشن کی یقین دہانی کے بعد دھرنے میں اہم پیشرفتکوئٹہ: سانحہ زیارت کے خلاف لواحقین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری، جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ تدفین سے مشروطبلوچستان ہائی رسک علاقوں میں رہنے والے 7 لاکھ 30 ہزار 670 بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقررضلع کوئٹہ دو اضلاع میں تقسیم، حکومت بلوچستان کا نوٹیفکیشن جاریکچھی میں 10 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز جاریوزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گےزیارت شہداء کے جنازے احتجاجی دھرنے میں منتقل کرنے کا اعلانخضدار میں شفیق مینگل کے گھر پر مسلح حملہ، 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعاتماشکیل میں فائرنگ سے 5 افراد کا جاں بحق ، حکومت کا شفاف تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکمبلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف فورسز کا کریک ڈاؤن: “آپریشن شعبان” میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 109 تک جا پہنچیکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذاکرات، جوڈیشل کمیشن کی یقین دہانی کے بعد دھرنے میں اہم پیشرفتکوئٹہ: سانحہ زیارت کے خلاف لواحقین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری، جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ تدفین سے مشروطبلوچستان ہائی رسک علاقوں میں رہنے والے 7 لاکھ 30 ہزار 670 بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقررضلع کوئٹہ دو اضلاع میں تقسیم، حکومت بلوچستان کا نوٹیفکیشن جاریکچھی میں 10 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز جاریوزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گےزیارت شہداء کے جنازے احتجاجی دھرنے میں منتقل کرنے کا اعلانخضدار میں شفیق مینگل کے گھر پر مسلح حملہ، 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

بلوچستان گرینڈ الائنس کی 7ویں روز بھی سرکاری دفاتر میں تالہ بندی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے سرکاری ملازمین کی تنظیم بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر صوبے بھر میں سرکاری دفاتر میں تالہ بندی کا آج ساتواں روز ہے۔ اس احتجاج کے باعث

ختلف محکموں میں دفتری امور معطل ہو کر رہ گئے ہیں۔

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سرکاری دفاتر، اسکول، اور دیگر تعلیمی ادارے بند رہے، جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ملازمین کا مطالبہ ہے کہ مہنگائی کے تناظر میں تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے، خاص طور پر ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس (DRA) میں 30 فیصد تک اضافہ کیا جائے۔

ملازمین کا مؤقف

سرکاری ملازمین کا کہنا ہے کہ حکومت نے صرف 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے جو مہنگائی کے تناسب سے ناکافی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے، احتجاج

جاری رہے گا۔

“ہم صرف اپنے حقوق کی بات کر رہے ہیں۔ جب مہنگائی 30 سے 40 فیصد بڑھ چکی ہے تو تنخواہ میں صرف 10 فیصد اضافہ ناانصافی ہے۔” — ملازمین کا بیان

حکومت کا مؤقف

حکومتی ذرائع کے مطابق، مالی وسائل محدود ہیں ور ملازمین کا مظالبہ تسلیم کرنے سے حکومت کے وسائل پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ بڑے گا

تاہم ملازمین سے مذاکرات کا دروازہ کھلا ہے۔ صوبائی حکومت نے ملازمین سے اپیل کی ہے کہ وہ احتجاج ختم کریں اور بات چیت کے ذریعے مسئلے کا حل نکالا جائے۔

عوامی مشکلات

اسرکاری کاغذی کارروائیوں میں تاخیر

اسکولوں میں تعلیمی عمل کی معطلی

ہسپتالوں اور بلدیاتی دفاتر میں سست روی

کا سامنا ہے، جس پر شہری حلقوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *