Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

اسلام آباد اور راولپنڈی کے 5 اضلاع میں سرچ اور کومبنگ آپریشنز جاری

اسلام آباد/راولپنڈی (نیوز رپورٹر): ایران اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات کے تناظر میں ملک بھر بالخصوص وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی ڈویژن میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت

انتظامات کیے گئے ہیں۔

پولیس، رینجرز، سی ٹی ڈی اور انٹیلیجنس اداروں نے پانچ اضلاع میں مشترکہ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔

آپریشن کے اہم مراکز:

اسلام آباد: سبزی منڈی، فیض آباد، ترنول، شہزاد ٹاؤن، ہمک اور کراچی کمپنی کے اطراف میں گھر گھر تلاشی اور کوائف کی تصدیق جاری ہے۔

راولپنڈی ڈویژن: پیرودھائی، نور خان ایئربیس، حاجی کیمپ، ٹیکسلا، مری، جہلم، چکوال اور اٹک کے حساس مقامات پر سیکیورٹی فورسز متحرک ہیں۔

حکمتِ عملی:

حکام کے مطابق داخلی و خارجی راستوں پر انٹیلیجنس بیسڈ اسکریننگ کی جا رہی ہے۔ بس اڈوں، مارکیٹوں اور حساس تنصیبات کے گرد و نواح میں نگرانی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے تاکہ کسی

ھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امن و امان کے قیام کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں۔

واضع رہے کہ پاکستان کی ایران امریکہ جنگ بندی میں نمایاں کردار ادا کرنے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور جمعہ کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں شرکت کے لیے

دونوں ممالک کے وفود کی اسلام آباد آمد کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے

اس مقصد کے لیے وفاقی حکومت نے جمعرات اور جمعہ کو اسلام آباد میں تمام تعلیمی ادارے 2 دن بند رکھنے کا بھی اعلان کیا ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *