Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاری

ماہرنگ لاپتہ افراد پر احتجاج کی بجائے مذاکرات کرے -ضیاء لانگو

ماہرنگ لاپتہ افراد پر احتجاج کی بجائے مذاکرات کرے -ضیاء لانگو

ماہرنگ لاپتہ افراد پر احتجاج کی بجائے مذاکرات کرے -ضیاء لانگو

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لانگو نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کو مزاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ والے آئے روز لاپتہ افراد کے معاملے پر احتجاج کے بجائے

حکومت کے ساتھ بیٹھ کر اس مسلئے کا حل نکالے

گوادر میں وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو کے زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوئی اجلاس میں آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ،ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ زاہدسلیم اجلاس میں ڈی

سی گوادر، ڈی آئی جیز شریک ہوئے

اجلاس میں صوبے بھر میں سیکورٹی انتظامات،امن وامان کی بحالی سےمتعلق اہم فیصلے کئے گئے

اس موقع صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لانگو نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کو احتجاج کی بجائے مزاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادرکے نام نہاد خیر خواہوں کی وجہ سے بیرونی اور

اندرونی سرمایہ کاری میں خلل پڑرہا ہے

گوادر کے عوام کو خود فیصلہ کرنا ہوگا کہ گوادر کی ترقی کے لئے آگے بڑھیں یامنفی سیاست کا شکار ہوکر اپنے آنے والے مستقبل کو دھاو پر لگادیں پنجاب اور پنجابیوں کو الزام دینا کہ

بلوچستان کی ترقی میں وہ رکاوٹ بن رہے ہیں

یہ تاثر سراسر غلط ہےبلوچستان کی ترقی وخوشحالی کو روکنے میں یہاں کے چندنابلد لوگوں کا قصور ہے جو روز کسی نہ کسی معاملے پر سٹرکیں بند کرکے بلاجواز احتجاج کررہے ہیں

مظاہرین آئے روز لاپتہ افراد کے معاملے پر احتجاج کے بجائے حکومت کے ساتھ بیٹھ کر اس مسلئے کا حل نکالے حکومت نے پہلے روز سے یہ اعلان کیا ہے کہ حکومت آئین وقانون کے

تحت ہر مسلئے کوبات چیت کے ذریعے حل کو تیار ہیں

میں اپنی ماوں اور بہنوں سے اپیل کرتا ہوں کہ آئیں مستقبل سنوارنے اور ترقی وخوشحالی کے لئے ہمارا ساتھ دے کسی بھی قوم وملک کی ترقی میں خواتین کا کردار اہمیت کا حامل ہےخواتین

آنے والی نسلوں کو بارود اور اندھیروں میں دھکیلنے کے بجائے ترقی،تعلیم اور کتاب کا درس دے

جذباتی اور علیحدگی کے من گھڑت نعرے صرف اور صرف سیاسی فائدے اور پاکستان کی ترقی روکنے کے لئے ہیں پاکستان تاقیامت رہے گا نوجوان آئے اور خدائے داد صلاحیتوں سے

بلوچستان کی ترقی میں حصہ لے

دور جدید کے تقاضوں کے مطابق نوجوان بندوق اٹھانے کے بجائے تعلیمی میدان میں رہے کر اپنے ملک اور قوم کی خوشحالی کے لئے کردار ادا کرئے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *